Get Alerts

ٹی20 ورلڈکپ 2026: پاکستان کاانگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈکپ 2026: پاکستان کاانگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پالیکیلے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر ایٹ میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔ دوسری جانب انگلینڈ نے میزبان سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دی۔

پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو پاکستان کے پاس اب تک صرف ایک پوائنٹ ہے، جبکہ انگلینڈ کے دو پوائنٹس کے ساتھ رن ریٹ بھی مثبت 2.55 ہے۔


 
 
 

ٹیگز: