Get Alerts

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تمام درخواستیں خارج کر دی ہیں۔ فیصلہ جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سنایا۔

بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے سلسلے میں متعدد مقدمات درج ہیں جن میں جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان پہنچانے اور ریاستی اداروں پر حملوں کے الزامات شامل ہیں۔

ٹیگز: