سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ،ٹیکس میں کمی،خیبر پختونخواکا 1700 ارب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ،ٹیکس میں کمی،خیبر پختونخواکا 1700 ارب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پشاور : خیبر پختونخوا کے بجٹ کیلئَے تمام تر تیاریاں مکمل  کرلی گئی ہیں۔ بجٹ آج پیش کیا جائے گا ۔ 

محکمہ خزانہ کے مطابق بجٹ 25-2024ء کا حجم 1700 ارب روپے سے زائد ہو گا۔

 بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئَے بڑی خوشخبری ہے کیونکہ اب کی بار بجٹ میں 10 تا 15 فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے200ارب روپے رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔

صوبے میں پراپرٹی ٹیکس شرح میں کمی، تمباکو پر صوبائی لیول پر ٹیکس لگانے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں