ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ سمریتی اور گوتم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
33fbb758513424458bbd0d9b43ce8b47
"میری عاشکی تم سے ہی" سے شہرت حاصل کرنی والی اداکارہ سمریتی گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں اور ان کی شادی کی تصاویر بھی منظر عام پر اگئی ہیں ۔ تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب بہت دھوم دھام سے کی گئی۔شادی میں ٹی وی کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں عیشا دیول، شاہد کپوراور ان کی اہلیہ میرہ راج پوت نے شرکت کی اور ان کی آنے والی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔