ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ سروین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سروین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرتصویر شئیر کی جس میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں ۔ سروین نے اپنی شوہر کے ساتھ اپنی تصویر لگائی ہے۔
And just like that, right in the middle of an extra-ordinary life, love gave us a fairy tale❤️... #Married #bliss #EternalLove #GiveUsYourLove&Blessings pic.twitter.com/zMUyqgQqQL
— Surveen (@SurveenChawla) December 27, 2017
سروین نے ڈرامہ انڈسٹری سے اپنے کرئیر کا آغاز کیا تھابعد میں اداکارہ نے فلمی انڈسٹری میں اپنا لوہا منوایا ہے۔اداکارہ کے شوہر کے بارے میں فی الوقت کوئی معلومات حاصل نہیں ہو پائیں اور نہ ہی اداکارہ کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں ۔