Get Alerts

وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کی اہم ملاقات 

وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کی اہم ملاقات 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اہم ملاقات کی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی جانب سے وزیر اعظم کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔