Get Alerts

شمالی کوریا کی جانب سے بھیجا گیا  کچرے سے بھرا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ میں پھٹ گیا

شمالی کوریا کی جانب سے بھیجا گیا  کچرے سے بھرا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ میں پھٹ گیا

پیونگ یانگ :شمالی کوریا کی  طرف  سے بھیجا گیا  کچرے کا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ میں پھٹ گیا، ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، جنوبی کوریا کی صدارتی سکیورٹی سروس نے تصدیق کی کہ کچرے میں کوئی خطرناک مواد نہیں تھا اور پھٹنے سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ 

یہ واقعہ شمالی کوریا کی طرف سے جنوبی کوریا میں کچرے بھرے غبارے بھیجنے کا دوسرا واقعہ ہے۔

ٹیگز: