Get Alerts

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

کراچی :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

  نیشنل اسٹیڈیم  کراچی میں کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے ٹرافی کی رونمائی کی ، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنس بھی کی جس میں ٹیسٹ سیریز سے متعلق اظہارِ خیال کیا۔

پریس کانفرنس میں  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  بابر اعظم کا کہنا تھا کہ  کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر فرق نہیں پڑتا۔
 
 واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کا آغاز کل سے ہو گا ،دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
 
 
 
 

ٹیگز: