آئی سی سی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آئی سی سی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
کیپشن: فوٹو فائل

لاہور:ایشیا کپ کا شیڈیول طے پا گیا،میگا ایونٹ 15سے 29ستمبر تک ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت 19ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:زمبابوے کیخلاف سیریز میں فخر زمان، امام الحق نے کونسے بڑے عالمی ریکارڈز توڑ؟ جانیئے
 
  تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کا شیڈیول فائنلمیگا ایونٹ کا آغاز 15 ستمبر سے ہو گا.پہلا میچ سری لنکا اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائے گاجبکہ پاکستان ٹیم اپنا ابتدائی میچ 16ستمبر کو کوالیفائر ٹیم کے خلاف کھیلے گی.ایونٹ کاسب سے بڑا میچ 19ستمبر کو کھیلا جائے گاجس میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی میں آمنے سامنے ہوں گے.ایونٹ کا فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں