Get Alerts

نواز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے، مریم نواز کی کل آمد متوقع

نواز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے، مریم نواز کی کل آمد متوقع

اسلام آباد:میڈیا رپورٹس کے مطابق، سابق وزیراعظم نواز شریف راستے بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے گھڑیال ہیلی پیڈ پہنچے۔

ن لیگ کے صدر نواز شریف گھڑیال ہیلی پیڈ سے اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ روانہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کل مری میں آمد متوقع ہے۔
 
 

ٹیگز: