Get Alerts
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر کے صدر سے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعلقات، فوجی تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔