Get Alerts

بلاول بھٹو کے حق میں دستبردار ہونے پر پی ٹی آئی کا سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس

بلاول بھٹو کے حق میں دستبردار ہونے پر پی ٹی آئی کا سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس
سورس: twitter

لاہور : پی ٹی آئی نے اپنے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ شو کاز نوٹس پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جاری ہوا۔

 سیف اللہ ابڑو نے بلاول بھٹو کے حق میں الیکشن سے دستبرادی کا اعلان کیا ہے ۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے نوٹس میں 3 دن میں وضاحت مانگ لی ہے۔