Get Alerts

15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہو،شفقت محمود

15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہو،شفقت محمود

اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھولنے کی افواہیں چل رہی تھیں.

2 جولائی کو بین الصوبائی وزیر کا اجلاس ہوگا، تمام صوبوں کی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا۔