Get Alerts

متحدہ عرب امارات میں نئے کرنسی نوٹ جاری

متحدہ عرب امارات میں نئے کرنسی نوٹ جاری

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں جدید خصوصیات سے آراستہ پانچ اور دس درہم کے نئے پولیمر کرنسی نوٹوں کا اجراء ہو گیا۔

 سینٹرل بینک آف یو اے ای ( سی بی یو اے ای) کی جانب سے جاری کردہ پانچ اور دس درہم کی مالیت کے نئے کرنسی نوٹ پولیمر سے بنے ہیں جو روایتی سوتی کاغذ کے بینک نوٹوں کے مقابلے میں زیادہ پائیدار اور دیرپا ہیں۔ ان نئے نوٹوں کو رواں ہفتے مارکیٹ میں لایا جائے گا۔

نئے پانچ درہم کے نوٹ کو  موجودہ نوٹ سے مختلف ڈیزائن دیا گیا ہے تاکہ پہنچان میں آسانی ہو  جبکہ دس درہم کے نوٹ کا رنگ پرانے نوٹ کی طرح ہی برقرار رکھا گیا ہے ، اس کے فرنٹ پر شیخ زید گرینڈ مسجد کی تصویر ہے ۔

ٹیگز:

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0