Get Alerts

ترک صدر اردگان کو چائے پیش نہ کرنے پر کیفےٹیریا کا مالک گرفتار

ترک صدر اردگان کو چائے پیش نہ کرنے پر کیفےٹیریا کا مالک گرفتار

استنبول: ترک صدر کو چائے پیش نہ کرنے پر ایک مقامی چائے فروش کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ گرفتاری توہینِ صدر کے قانون کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، 24 دسمبر کو صدر کی تقریر کے وقت سیکیوریٹی کے باعث شاہراہیں بند تھیں، کیفیٹیریا کے مالک سنربورن نے ایک پولیس والے کو کہہ دیا کہ میں تو ایسے صدر کو چائے تک نہ پوچھوں جس کی اتنی عزت ہو رہی ہے، جس کے بعد اس کو گرفتار کر لیا گیا

ٹیگز: