Get Alerts

سکھ فار جسٹس نے بھارت میں عیسائیوں کے لیے محفوظ وطن "ٹرمپ لینڈ" کا مطالبہ کر دیا

سکھ فار جسٹس نے بھارت میں عیسائیوں کے لیے محفوظ وطن

کیلیفورنیا:سکھ فار جسٹس تنظیم نے شمال مشرقی بھارت میں عیسائیوں کے لیے محفوظ وطن "ٹرمپ لینڈ" کا نقشہ جاری کیا ہے۔

 تنظیم کے مطابق یہ خطہ "سیون سسٹرز اسٹیٹس" میں واقع ہے، جہاں اکثریتی عیسائی آبادی مقامی اور تاریخی طور پر علیحدہ ہے۔

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مداخلت کی اپیل کی اور کہا کہ بھارت میں عیسائی اور سکھ اقلیتوں کو منظم تشدد اور ریاستی پالیسیوں کے باعث شدید خطرات لاحق ہیں۔

ٹیگز: