Get Alerts

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ،جرائم اور منشیات فروشوں میں واضح کمی آئی: عظمی بخاری

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ،جرائم اور منشیات فروشوں میں واضح کمی آئی: عظمی بخاری

لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے اور جرائم اور منشیات فروشوں میں واضح کمی آئی ہے۔

لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے ستھرا پنجاب پروگرام کا فیز ٹو شروع کرنے کا اعلان کیا، جس میں پہلے جمع کیے گئے کچرے کو ٹھکانے لگایا جائے گا۔ پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل ہو رہے ہیں اور پانچ سال میں پانچ لاکھ گھروں کا ٹارگٹ پورا کیا جائے گا۔

ٹیگز: