Get Alerts

سندھ حکومت کا شب قدر پر سکولوں میں تعطیل کا اعلان

 سندھ حکومت کا شب قدر پر سکولوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 28 مارچ جمعہ کو صوبے بھر کے سکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعطیل شب قدر 27 رمضان المبارک کی مناسبت سے دی گئی ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبے کے تمام سرکاری اور نجی سکول جمعہ کو بند رہیں گے۔

ٹیگز: