Get Alerts

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 22 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق، سیکیورٹی فورسز علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔

ٹیگز: