Get Alerts

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

تل ابیب  : اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سیکڑوں افراد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کے لیے ریاستی انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات سے بچنا چاہتے ہیں اور ان کی پالیسیوں کے باعث اسرائیل غیر محفوظ ہو گیا ہے

ٹیگز: