Get Alerts

محرم میں ملک بھر سکیورٹی ہائی الرٹ، فوج تعینات

محرم میں ملک بھر سکیورٹی ہائی الرٹ، فوج تعینات

لاہور: محرم الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک بھر کے حساس علاقوں میں فوج تعینات کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

فوج مقامی پولیس اور رینجرز کے ساتھ مل کر گشت کرے گی۔ حساس علاقوں میں سی سی ٹی وی نگرانی اور انٹرنیٹ سروس کی عارضی بندش بھی ممکن ہے۔

وزارت داخلہ نے عوام سے کہا ہے کہ کسی بھی مشکوک واقعے کی فوری اطلاع دیں۔

ٹیگز: