Get Alerts

سونے کی قیمت میں 1600 روپے کی کمی

 سونے کی قیمت میں 1600 روپے کی کمی

کراچی: سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے کو آئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1371 روپے کی کمی آئی ہے، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے ہوگئی ہے۔

یہ کمی سونے کے خریداروں کے لیے خوشی کی خبر ہے، جو مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی کی توقع کر رہے ہیں۔
 

 

ٹیگز: