Get Alerts

ریت سے مجسمے بنانے والوں نے فلوریڈا کے شہر کی ویسٹ کے ساحل کو آرٹ میوزیم بنا دیا

ریت سے مجسمے بنانے والوں نے فلوریڈا کے شہر کی ویسٹ کے ساحل کو آرٹ میوزیم بنا دیا

نیا کے مختلف ملکوں سے مجسمے بنانے والے کی ویسٹ کے ساحل پر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں

فلوریڈا :  فلوریڈا میں تیسرا سالانہ ریت سے مجسمے بنانے کا مقابلہ شروع ہو گیا۔ ریت سے مجسمے بنانے والوں نے فلوریڈا کے شہر کی ویسٹ کے ساحل کو آرٹ میوزیم بنا دیا۔ دنیا کے مختلف ملکوں سے مجسمے بنانے والے کی ویسٹ کے ساحل پر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ آرٹسٹوں نے صرف ریت اور پانی سے قد آدم مجسمے بنا ڈالے جنہیں دیکھنے والے تعریف کئے بنا نہیں رہ سکے۔مقابلے میں شریک ہر آرٹسٹ کو پندرہ ہزار پاؤنڈ ریت دی گئی۔