قلات میں  سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،  دو دہشت گرد ہلاک 

قلات میں  سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،  دو دہشت گرد ہلاک 

قلات:قلات میں  سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں  دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق  قلات میں  سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں  دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔  بلوچستان کے علاقے قلات میں ناگاؤ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی ۔


آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمدکیاگیا ۔
 ہلاک  دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

مصنف کے بارے میں