Get Alerts

مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، جس سے مہنگائی سے ستائی عوام کو ریلیف ملے گا۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے 50 پیسے جبکہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے 15 پیسے کمی متوقع ہے۔

ٹیگز: