Get Alerts

 وادیِ تیراہ سے خوارج کی دہشت گردانہ سرگرمیوں نے پشاور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

 وادیِ تیراہ سے خوارج کی دہشت گردانہ سرگرمیوں نے پشاور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور: وادیِ تیراہ میں خوارج کی بڑھتی ہوئی دہشت گردانہ سرگرمیوں نے پشاور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

24 نومبر کو پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر حملے میں ملوث افغان خوارج وادی تیراہ کا راستہ اختیار کر کے پشاور پہنچے، جبکہ 25 نومبر کو حسن خیل میں گیس پائپ لائن کو آئی ای ڈی سے تباہ کرنے والے خوارج بھی وادی تیراہ سے آئے۔

ماضی میں خارجی حکیم اللہ محسود کا مرکز طویل عرصے تک وادی تیراہ میں قائم رہا ہے، جو اس خطے کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔

ٹیگز: