Get Alerts

وادیِ تیراہ میں شدید برفباری، پاک فوج اور انتظامیہ متحرک

تیراہ:وادیِ تیراہ (خیبر) میں شدید برفباری اور سخت موسم کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برف پوش پہاڑوں میں پھنسے شہریوں کے محفوظ انخلا اور امداد کی فراہمی کے لیے پاک فوج اور مقامی انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر متحرک ہیں۔

ریسکیو آپریشن کے دوران سڑکوں سے برف ہٹانے، متاثرہ خاندانوں کو گرم رہائش فراہم کرنے اور دیگر امدادی سرگرمیوں کو پوری شدت سے جاری رکھا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

ٹیگز: