فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ، تحقیق

فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ، تحقیق

مانٹریال:  درجہ حرارت اور ہوا کے دباؤ میں اچانک کمی بیشی اور فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ۔ یہ بات کینیڈا کی یونیورسٹی دی شربروک میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ۔

تحقیق میں مزید کہا گیا کہ جو افراد دل کے امراض میں مبتلا ہیں انہیں دھند اور کم بادلوں میں احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔2001 ء سے 2011 ء تک ہونے والی تحقیق میں 65 سال سےذیادہ عمر کے 112,793 افراد جو دل کے امراض میں مبتلا تھے کے معمولات کا 635 دن تک جائزہ لیا گیا ۔

مصنف کے بارے میں