Get Alerts

نعیم پنجوتھا کا مریم نواز پر پی ٹی آئی امیدوار افتخار گوندل کے اغوا اور مرضی کا بیان دلوانے کا الزام

نعیم پنجوتھا کا مریم نواز پر پی ٹی آئی امیدوار افتخار گوندل کے اغوا اور مرضی کا بیان دلوانے کا الزام
سورس: file

لاہور: سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پر افتخارگوندل کو اغوا کرانے کا الزام لگا دیا۔

 وکیل نعیم پنجوتھا نے سرگودھامیں میڈیا سےگفتگو کے دوران  مریم نواز پر الزام لگا یا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار افتخار گوندل کو اغوا کروا کے مرضی کا بیان دلوایا ہے۔

نعیم پنجوتھا کا مزید کہنا ہے کہ مریم نواز سمجھتی تھیں کہ انہیں پی پی 80 میں مدِ مقابل امیدوار نہیں ملے گا۔

بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی پی 80 سے مجھ سمیت پی ٹی آئی کے 12 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

ٹیگز: