Get Alerts

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے کو ملی۔ فی تولہ سونا 5,500 روپے کی کمی کے بعد 470,162 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا بھی 4,715 روپے کی کمی کے ساتھ 403,088 روپے کا ہو گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں اتار چڑھاؤ اور ملکی اقتصادی حالات کی وجہ سے مقامی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ٹیگز: