ڈریس پینٹ پر کریز کیسے بنی اور استعمال ہونا شروع کب ہوئی

ڈریس پینٹ پر کریز کیسے بنی اور استعمال ہونا شروع کب ہوئی

نیویارک: اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ پپینٹ کی کریز سٹائل کے طورپر نہیں تھی تو آپ درست ہیں ۔کیونکہ یہ واقعی کسی سٹائل کے طور پر استعمال نہیں کی گئی بلکہ اس کے استعمال کی کہانی کچھ اسطرح شروع ہوئی تھی ۔
19ویں صدی میں یورپ کی متعدد فیکٹریاں کپڑا دوسرے ممالک سے منگواتی تھیں،ان کا مقصدیہ ہوتا تھا کہ کارگو سامان میں زیادہ سے زیادہ جگہ بچ جائے ۔اسلیئے کارگو سامان کو بحری جہازوں پر لوڈ کرنے سے پہلے انہیں استری کرکے رکھتے تھے تا کہ زیادہ سے زیادہ کپڑے رکھے جا سکیں ۔ جب اس کارگو کو کھولا جاتا تھا تو یہ کپڑے جن میں پینٹیں بھی شامل ہوتی تھی ان کی کریز بنی ہوتی تھی ۔ جنہیں بعد میں ایسے ہی استعمال کیا جاتا تھا ۔کیونکہ متعدد بار دھونے سے بھی وہ کریز اتنی جلدی ختم نہیں ہوتی تھی ۔ جس کی وجہ سے ان کریز کا استعما ل ہونا شروع ہوگیا ۔
اب تو جب تک کسی پینٹ پر کریز نہ بنے ہم پہنتے بھی نہیں سوائے جینز وغیر ہ ہا ں ناں دلچسپ بات ۔