عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا 

عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برا ے  احتساب و داخلہ عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ۔ وزیر اعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا  ۔ 

نیو نیوز کے مطابق عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ تھے  ۔ وزیر اعظم نے گذشتہ سال عرفان قادر کو معاون خصوصی تعینات کیا تھا۔ 

واضح رہے کہ عرفان قادر آج الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے پیش ہوئےلیکن چیف جسٹس نے انہیں بات نہیں کرنے دی۔ 

مصنف کے بارے میں