Get Alerts

حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

 حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا اور مئی کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا جب کہ لائٹ ڈیزل کو بھی 44 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھا جا رہا ہے، پیٹرول کی قیمت 74 اور ڈیزل کی قیمت 83 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔