Get Alerts

اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے استنبول روانہ

اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے استنبول روانہ

لندن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار برطانیہ کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن سے استنبول روانہ ہوگئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار استنبول میں اہم سرکاری مصروفیات میں شرکت کریں گے اور مختلف اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان کی استنبول میں مصروفیات میں علاقائی و عالمی امور پر اہم سفارتی مشاورت بھی شامل ہوگی۔

ٹیگز: