پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کے لیے اتنا بڑا اعزاز ۔۔۔

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کے لیے اتنا بڑا اعزاز ۔۔۔

نیو یارک: معروف کاروباری جریدے بلومبرگ نے پاکستانی سٹاک مارکیٹ کو کارکردگی کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں بہترین سٹاک مارکیٹ قرار دے دیا۔

 پاکستان سٹاک ایکسچینج طویل عرصے سے مسلسل ترقی کرتی جارہی ہے اور ہر روز نئے ریکارڈ قائم ہورہے ہیں ۔ مارکیٹ کی زبردست کارکردگی نے انڈیا ، امریکہ اور بھارت کی سٹاک مارکیٹوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جس کے باعث معروف امریکی کاروباری جریدے بلومبرگ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج ”کے ایس ای 100 انڈیکس “ کو دنیا کا پانچواں بہترین انڈیکس قرار دے دیا ہے۔

جریدے نے اعتراف کیا ہے کہ کے ایس ای 100 انڈیکس کے سرمائے میں 43 اعشاریہ 05 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

مصنف کے بارے میں