میانوالی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد 

میانوالی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد 

میانوالی : پی ٹی آئی چھوڑ کر آزاد پینل کی حمایت کرنے کے باوجود پی پی 88 میانوالی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔ 

پی پی 88 میانوالی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کے برخوردار محمد علی اکبر خان کے بھی کاغذات نامزدگی  مسترد کردیے گئے ہیں۔ 

پی پی 88 میانوالی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان کے برخوردار محمد علی جعفر خان کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ 

واضح رہے کہ آج ہی سبطین خان نے اپنے حلقے میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ وہ حلقے میں آزاد الیکشن لڑنے والے علی حیدر اور احمد بھچر کا ساتھ دیں گے۔ 

مصنف کے بارے میں