سبی میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

سبی میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

سبی:بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ سبی میں جناح روڈ پر ہوا، دھماکے کے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سبی سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال سبی کے مطابق جناح روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے، زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

مصنف کے بارے میں