عام انتخابات کی کوریج، 37 برطانوی صحافیوں کوویزے جاری 

عام انتخابات کی کوریج، 37 برطانوی صحافیوں کوویزے جاری 

اسلام آباد :عام انتخابات کی کوریج کے لیے   37 برطانوی صحافیوں کوویزے جاری  کردیے گئے ہیں۔

دستاویز کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافیوں کوپاکستان ہائی کمیشن لندن سے ویزے جاری کیے گئے ہیں۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ دی ٹائمز کی کرسٹینا لیمب کو بھی پاکستان کا ویزا جاری کیا گیا۔ اس کے علاوہ سی این این،سکائی نیوز، بی بی سی، آئی ٹی وی کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔دستاویز کے مطابق دی ٹیلیگراف، چینل 4 نیوزکی ٹیمیں بھی عام انتخابات 2024 کی کوریج کریں گی۔

مصنف کے بارے میں