Get Alerts

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس پیرکو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس پیرکو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیرکو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ پیرکو  بانی پی ٹی آئی  اور شاہ محمودقریشی کی اپیلوں  پر سماعت ہوگی۔


اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کریں گے۔

خیال رہے کہ 28 مئی کو عام تعطیل کے باعث سائفرکیس کی سماعت نہیں ہو سکی تھی۔

ٹیگز: