Get Alerts

چینل فائیو کی رپورٹر صدف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق 

چینل فائیو کی رپورٹر صدف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق 
سورس: File

لاہور : افسوسناک خبر ہے کہ سادھوکی کے قریب چینل فائیو کی رپورٹر صدف  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ 

نیو نیوز کے مطابق پاکستان  تحریک انصاف   مارچ   میں     صدف    سادھوکی     کے مقام پر  کنٹیر کے  نیچے  آئی اور موقع پر ہی چل بسی۔حادثہ کنٹینر پر چڑھنے کے دوران پیش آیا۔ 

خاتون رپورٹر کے جاں بحق ہونے پر عمران خان کا کہنا ہے کہ حادثے پر بہت افسوس ہوا صدف کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔