Get Alerts

سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد :سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف جاری عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔

 اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ ایک جج کو عبوری آرڈر کے ذریعے جوڈیشل کام سے نہیں روکا جا سکتا۔

ٹیگز: