Get Alerts

ہمیں انفرادی طور پر اپنے کردارکو ٹھیک کرنا ہوگا, قیادت کا بحران  پوری دنیا میں موجود ہے:  چیئرمین ایپ سپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان

ہمیں انفرادی طور پر اپنے کردارکو ٹھیک کرنا ہوگا, قیادت کا بحران  پوری دنیا میں موجود ہے:  چیئرمین ایپ سپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان

ملتان: چیئرمین ایپ سپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ  ہمیں انفرادی طور پر اپنے کردارکو ٹھیک کرنا ہوگا۔ قیادت کا بحران  پوری دنیا میں موجود ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ ہمارے پاس لیڈر شپ کا وہ ماڈل موجود ہے جو مغرب  کے پاس بھی نہیں ہے۔ میاں عامر محمود کو قوم کے محسن کے طور پر دیکھتا ہوں۔ میاں عامر محمود نے پاکستان کو400 کالج، 3 یونیورسٹیاں د یں۔

ٹیگز: