Get Alerts

پنجاب میں دھند کے باعث مختلف ٹریفک حادثات انسانی جان لے گئے

پنجاب میں دھند کے باعث مختلف ٹریفک حادثات انسانی جان لے گئے

پسرور میں ڈسکہ روڈ پر مسافر کوچ الٹ گئی ۔حادثے میں ایک شخص جاں بحق25زخمی ہو گئے ۔ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ادھر سکھر میں روہڑی بائی پاس پر کراچی سے لاہور جانے والی کوچ الٹنے سے 10افرادزخمی ہو گئے۔

ٹیگز: