Get Alerts

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نمازِ جنازہ آج، اسپیکر قومی اسمبلی ڈھاکہ روانہ ہوں گے

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نمازِ جنازہ آج، اسپیکر قومی اسمبلی ڈھاکہ روانہ ہوں گے

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق خالدہ ضیاء کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے آج ڈھاکہ روانہ ہوں گے۔

ٹیگز: