Get Alerts

کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارش، درجہ حرارت میں کمی متوقع

کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارش، درجہ حرارت میں کمی متوقع

کراچی:کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ صدر، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی پھوار سے موسم سرد ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے، جس کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔

ٹیگز: