سعودی حکومت کا شاندار اقدام اب کسی ملکی اور غیر ملکی شہری کو بلاوجہ سزا نہیں دی جاسکتی !

سعودی حکومت کا شاندار اقدام اب کسی ملکی اور غیر ملکی شہری کو بلاوجہ سزا نہیں دی جاسکتی !

سعودی حکومت کا شاندار اقدام اب کسی ملکی اور غیر ملکی شہری کو بلاوجہ سزا نہیں دی جاسکتی !

ریاض:پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ملزم کو شرعی تقاضوں کے مطابق مقدمہ چلائے بغیر سزا نہیں دی جاسکتی۔

قانون جرم وسزا کی دفعہ3میں یہ بات واضح کی گئی ہے کہ جب تک کسی شخص کو عدالت سے مجرم نہ قرار دیدیا جائے اس وقت تک اسے کوئی سزا نہیں دی جاسکتی۔ مقدمہ شرعی تقاضوں کے مطابق چلایا جانا ضروری ہے۔ مقدمہ کسی ایسے کام کے ارتکاب پر ہی چلایا جاسکتا ہے جو شرعی نظام یا سعودی قانون کے تحت ممنوع ہو۔

مجرم گردانے بغیر سزا نہیں دی جاسکتی،پبلک پراسیکیویشن