2020میں کھیلوں کے بڑےبڑےمقابلےکوروناکی نذرہوئے

2020میں کھیلوں کے بڑےبڑےمقابلےکوروناکی نذرہوئے

لاہور: 2020میں کھیلوں کے بڑےبڑےمقابلےکوروناکی نذرہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق 2020 میں  ایک طرف رنگارنگ مقابلے اور دوسری طرف کورونا کے وار کی وجہ سے دنیائےکھیل شدیدکشمکش سےدوچاررہی۔

کورونا کےباعث ٹوکیو اولمپکس ملتوی ہوگئے ،یوروکپ فٹ بال کامیلہ بھی ٹل گیا۔

کئی مقابلے خالی اسٹیڈیم میں کرائے گئے۔ٹینس کےچارمیں سے تین گرینڈسلیم ایونٹ ہوئے۔آسٹریلین اوپن میں نوواک جوکووچ بازی لےگئے۔
فرنچ اوپن کاٹائٹل رافیال نڈال کےنام رہا۔


سال کا آخری گرینڈ   سلیم آسٹریلیا   کے ڈومینک   تھیم نےجیتا۔ٹینس کےچارمیں سے تین گرینڈسلیم ایونٹ ہوئے۔آسٹریلین اوپن میں نوواک جوکووچ بازی لےگئے۔


فرنچ اوپن کاٹائٹل رافیال نڈال کےنام رہا۔سال کا آخری گرینڈ   سلیم آسٹریلیا   کے ڈومینک   تھیم نےجیتا۔

ہاکی    کےمیدانوں پرمکمل خاموشی رہی ،اذلان شاہ کپ سمیت تمام ٹورنامنٹ  ملتوی یامنسوخ ہوگئے،فارمولاون سرکٹ پرلوئس ہیملٹن چھائےرہے۔


برطانوی ڈرائیورنےایک بارپھرورلڈچیمپین شپ جیت لی۔