شہرِ قائد کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت  ، آج کراچی بازی لے گیا

شہرِ قائد کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت  ، آج کراچی بازی لے گیا

کراچی :فضائی آلودگی  میں  آج کراچی بازی لے گیا۔فضائی آلودگی میں آج کراچی اور لاہور  دنیا کے باقی تمام شہروں سے آگے ہیں۔

 شہرِ قائد کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے، جہاں کا ائیر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 250 ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جہاں کے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 221 ہے جبکہ فضا بھی مضر صحت ہے۔

اس کے علاوہ لاہوراور گردونواح میں سموگ کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے تمام تر اقدامات ناکام ہوگئے ہیں۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی شہر ممبئی تیسرے اور کولکتہ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

مصنف کے بارے میں