Get Alerts

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

شہر کے مختلف علاقوں کلفٹن، ڈیفنس اور کورنگی کے علاوہ آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر کے علاقے میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

فوری طور پر زلزلے کے مرکز اور شدت کے حوالے سے کوئی اطلاع  سامنے نہیں آئی ہے.

 تاہم شہریوں کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کا دورانیہ بہت کم تھا۔

ٹیگز: