Get Alerts

چین کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، جارحیت کی صورت میں ساتھ دینے کا اعلان

چین کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، جارحیت کی صورت میں ساتھ دینے کا اعلان

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت ہوتی ہے تو وہ پاکستان کے ساتھ ہوگا۔ یہ اعلان چینی صدر کے سابق مشیر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کیا۔

ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا کہ چین پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کرے گا اور کسی بھی حملے کو روکنا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلگام حملے کی غیرجانبدار اور مکمل تحقیقات ہونی چاہییں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بار بار اس واقعے پر سچ سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے، اور چین اس مؤقف کی حمایت کرتا ہ

ٹیگز: